the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے سعودی عرب کے نائب ولی عہد محمد بن سلمان اور وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر سے ٹیلی فون پر بات کرکے یمن میں جنازے میں شامل لوگوں پر فضائی حملہ ہونے پر بے انتہا تشویش ظاہر کی ہے۔ یہ اطلاع امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دی ہے۔۔ یمن کے اس حملہ کو لے کر سعودی عرب کے اتحاد والے طیاروں کو عام طور سے



قصوروار ٹھہرایا جارہا ہے۔ اس واقعہ کی وجہ سے امریکہ نے سعودی عرب کے اتحاد کو پچھلے 16 ماہ سے دی جارہی حمایت پر ازسرنو غور کرنا شروع کردیا ہے۔ حملے میں 140 افراد مارے گئے ہیں ۔ تاہم اقوام متحدہ کے ایک اندازے کے مطابق 82 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ مسٹر کیری نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے فوراً ضروری اقدام کرنے کو کہا تاکہ اس طرح کے واقعات دوبارہ نہ ہوں
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.